• جون 14, 2021

شادی کے لئے دراز قد مرد اچھا لگے گا، اداکارہ رمشا خان

کراچی:  پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے کہ میں جس شخص سے شادی کرنے کی خواہش رکھتی ہوں اس میں حس مزاح ہو، ساتھ ہی دانش ورانہ کوالٹی کا مالک بھی ہو، دراز قد کے مرد اچھے لگتے ہیں البتہ لک میں عام سا بھی ہو تو چلے گا۔

اگر آپ پاکستانی ڈرامے بہت شوق سے دیکھتے ہیں تو پھر یہ ممکن نہیں کہ آپ نے اس خوبصورت اداکارہ کا نوٹس نہ لیا ہو۔ خاصی سرعت سے ابھرنے والی اس اداکارہ کا نام رمشا خان ہے۔ رمشا حال ہی میں کئی ڈراموں میں فنی صلاحیتوں کو مہارت سے پیش کرچکی ہیں۔ کیریئر کوزیادہ وقت نہیں گزرا لیکن وہ اس فن میں کافی مہارت حاصل کر چکی ہیں۔ ڈراموں کے ساتھ ایک فلم’’ تھوڑا جی لے ‘‘کے ذریعے سلور سکرین کا مزہ بھی چکھ چکی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جاندار چیزوں میں انسا ن سب سے خطرناک: نعمان اعجاز

Read Next

نیمل خاور نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوا لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے