• دسمبر 5, 2021

شادی شدہ خاتون سے زیادتی ، لڑکے پر حملہ

قصور: گنڈا سنگھ کے نواحی گاوں ساندہ پھاٹک کے نزدیک ملزم نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق ن نامی خاتون نے تھانہ گنڈا سنگھ میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ ساندہ پھاٹک کے نزدیک کھڑی تھی کہ ملزم اصغر باغ میں لے گیا اور تشدد کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

دوسری جانب پولیس تھانہ الہ آباد کے علاقے کے رہائشی اسماعیل کا 16 سالہ بیٹا اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ ملزم زکریا اس کو بہانے سے سکول میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آریان خان کو منصوبہ بندی سے پھنسایا گیا، گواہ کا انکشاف

Read Next

Regional News Bulletin | A1Tv | 08 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے