• جون 21, 2021

شادی سیزن میں عروسی ملبوسات کی بہار،ماڈلر کے ریمپ پر جلوے

اسلام آباد:شادیوں کے سیزن میں عروسی ملبوسات کی بھی بہار ہے، ماڈلز نے دلکش ملبوسات زیب تن کر کےریمپ پر جلوے بکھیرے۔ زرق برق عروسی ملبوسات اور نگینے جڑے زیورات کے ساتھ موسم کی مناسبت سے میک اپ کئے خوبرو ماڈلز نے دلہن کا روپ دھارا، بھاری بھرکم جوڑوں کیساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے اور برائیڈل میک اپ کے بدلتے انداز بھی متعارف کروائے۔  سج دھج دکھاتی ماڈلز کی دلکش ادائیں شہریوں کو خوب بہائیں، کہتے ہیں شہرمیں ایک بار پھر تفریحی سرگرمیوں کا بحال ہونا خوش آئند ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سرمد کھوسٹ اور علی کاظمی کی فلمیں آسکر کی دوڑ سے باہر

Read Next

کورونا کی نئی قسم، پوری دنیا کے لیے انتباہ!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے