• جون 22, 2021

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں چھاپے، تین دہشتگرد گرفتار

لاہور:  سی ٹی ڈی نے پنجاب میں 7 دنوں کے دوران چھیالیس انٹیلی جنس آپریشن کیے، آپریشن کے دوران تین دہشتگرد گرفتار کئے گئے۔

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق ایک دہشتگرد راجن پور سے گرفتار کیاگیا، جس کی شناخت محمد ابراہیم کے نام سے ہوئی، ایک کارروائی میں جھنگ سے دہشتگرد شبر رضا اور محمد قاسم کو حراست میں لیاگیا۔

ترجمان کے مطابق پنجاب میں دہشتگردی کا پلان بنا رہے تھے، گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے آئی ای ڈی،438 کلو بارودی مواد اور ،کلاشنکوف برآمد ۔ گرفتار دہشتگردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حمیرا ارشد نے 6 سال بعد اپنا نیا گانا ‘کلیاں روئیں گا’ ریلیز کر دیا

Read Next

بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سٹیزن پورٹل پر شکایت، وزیراعظم عمران خان کا سخت ایکشن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے