• ستمبر 19, 2021

سیّد علی گیلانی کا انتقال، صدر، وزیراعظم سمیت دیگر کا اظہار افسوس

لاہور:  مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کے انتقال پر صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما سیّد علی گیلانی کے انتقال کا سن کر افسوس ہوا، انہوں نے اپنی تمام زندگی کشمیر کی آزادی اور ان کے حقوق کے لیے صرف کی۔ انہوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے نظر بندی اور تشدد کا بھی سامنا کیا، اور ہمیشہ پر عزم رہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حریت رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا: کشمیر میڈیا سروس

Read Next

رمیز راجہ نے بابر کو ٹیم چوائس کیلئے اوپن ہینڈ دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے