• اکتوبر 25, 2020

سینیٹ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 مسترد، اجلاس جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد:  سینیٹ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 مسترد کر دیا گیا، بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ آئے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل کی منظوری کے لیے ووٹنگ شروع کرائی تو بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ آئے۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 مسترد ہونے پر سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آمنہ الیاس نے داور محمود سے شادی کی خبروں کی تردید کردی

Read Next

ایک ہی سرکاری سکول کے 7 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے