• جون 21, 2021

سینیٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، ملک بھر میں سینیٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے ریٹرینگ افسران بھی مقرر کر دئیے ہیں۔ اسلام آباد کیلئے سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ ظفر اقبال حسین ریٹرننگ افسر مقرر جبکہ پنجاب کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان، سندھ کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان، خیبرپختونخوا کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ اور بلوچستان کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر محمد رازق ریٹرننگ افسر ہوں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کی ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی تردید، سپریم کورٹ نے مقدمہ نمٹا دیا

Read Next

لاپتہ علی سد پارہ سمیت کوہ پیماؤں کی تلاش، ہیلی کاپٹرز مشن کا دوبارہ آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے