• جنوری 27, 2021

سینیٹ انتخابات 10 فروری سے پہلے نہیں ہوسکتے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات 10 فروری سے پہلے نہیں ہوسکتے، سینیٹ کے نصف اراکین 11 مارچ کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی خالی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، سندھ اور بلوچستان میں ضمنی الیکشن 16 فروری کو ہوں گے جب کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر پولنگ 19 فروری کو ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کی نیشنل ڈائیلاگ کی آفر مسترد، وقت گزر چکا ہے: بلاول بھٹو زرداری

Read Next

چینی فوج مقبوضہ لداخ کے گاؤں میں گھس آئی، بھارت میں ہلچل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے