• ستمبر 20, 2021

سینئر بھارتی اداکارہ جیانتی چل بسیں

ممبئی:  بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جیانتی 76 سال کی عُمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ انڈین زبان کی 500 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی سینئر اداکارہ جیانتی آج صبح دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ جیانتی اپنی بڑھتی عُمر کی وجہ سے کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں جو اُن کی موت کی وجہ بنیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب حکومت کا قبضہ گروپ کیخلاف آپریشن، مزید 210 کنال زمین واگزار

Read Next

فلم کی کہانی کیلئے ریما کو 4 سال سے خلیل الرحمان کا انتظار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے