• ستمبر 23, 2021

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت میں معمولی بہتری

کراچی:  کورونا کا شکار سینئر آرٹسٹ دردانہ بٹ کو جو کورونا کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر ہیں کی طبیعت میں معمولی سی بہتری آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکار خالد ملک نے دردانہ بٹ کی صحت کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹروں کا دردانہ آپا کی صحت کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ جنگ لڑ رہی ہیں اور کامیابی بھی نظر آرہی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ کو اب بخار بھی نہیں ہے ، دعاؤں نے اثر دکھا دیا ہے ۔اداکار نے لکھا کہ آپ سب اپنی دعائیں جاری رکھیں، اللہ ہماری دعائیں ضرور سنے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کبیروالا: تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

Read Next

پسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب، عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہے: عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے