• ستمبر 19, 2021

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئیں

کراچی: سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں، انہیں کورونا وائرس کے سبب چند روز قبل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ دردانہ بٹ گزشتہ کئی دن سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ارشد ندیم آبائی علاقے میاں چنوں پہنچ گئے، شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور

Read Next

پی ڈی ایم کا اجلاس بے وقت کی راگنی، پچھلے سال سے جلسے ہو رہے ہیں: شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے