• اکتوبر 26, 2020

سیف علی خان اورکرینہ نے خوشخبری سنادی

بالی ووڈ کی مشہور اسٹار جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے بتایا ہے کہ ان کے یہاں نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں کرینہ کے دوسری بار امید سے ہونے کی خبریں زیرگردش تھیں ، اور اب دونوں کی جانب سے خود اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے مشترکہ بیان میں کرینہ اور سیف نے کہا کہ ” ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ہماری فیملی میں اضافہ ہورہا ہے، محبت اور حمایت کیلئے تمام خیر خواہوں کا شکریہ, سیف اور کرینہ کا ایک بیٹا تیمور علی خان ہے جس کی پیدائش دسمبر 2016 میں ہوئی۔ سیف کی بہن اداکارہ سوہا علی خان نے یہ خوشخبری سامنے نے کے بعد انسٹا گرام پوسٹ میں بھائی اور بھابھی کو مبارکباد دی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کوما میں چلے گئے

Read Next

سندھ: اسکول فیس میں20 فیصد رعایت نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے