• اکتوبر 22, 2020

سیالکوٹ: نالہ پلکھو میں طغیانی، پل بہہ گیا، کئی دیہی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں نالہ پلکھو کے بپھر جانے سے متعدد دیہات زیر آب آگئے، بھڑتھ کے قریب نالے کا پل ٹوٹنے کی وجہ سے کئی دیہاتوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہو گیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جبکہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘کراچی میں بارش نے پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کیا’

Read Next

لاہور میں موسلا دھار بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے