• جون 21, 2021

سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات،ضابط اخلاق کی خلاف ورزی،عثمان ڈار کو نوٹس جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 75 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے معاون خصوصی عثمان ڈار کو نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے معاون خصوصی عثمان ڈار کو نوٹس جاری کرت ہوئے کہا کہ حکومتی عہدہ رکھتے ہوئے انتخابی مہم میں حصہ کیوں لیا ؟۔ الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں انتخابی امیدوار کے ہمراہ موجودگی کو الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار کو ذاتی حیثیت میں ڈسکہ کے مقامی آفس پیش ہونے کی بھی ہدایت کر دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے اپنی ہی ائیر فورس کو چونا لگا دیا

Read Next

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے