• اکتوبر 29, 2020

سیاسی کریئر میں پہلی بار کراچی کے معاملات پر سنجیدگی دیکھی: گورنر سندھ

کراچی:  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاسی کریئر میں پہلی بار کراچی کے معاملات پر سنجیدگی دیکھی، تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ مل کر کراچی کیلئے پلان بنایا ہے۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا سندھ حکومت کو جب پیسہ مل رہا ہے تو پھر کام کرنا وفاق کی ذمہ داری نہیں، سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر کراچی کیلئے کام کرنا ہوگا، ایک گھنٹے کی بارش میں پورا کراچی ڈوب جاتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی

Read Next

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم، فی الفور واپس لیا جائے: میاں شہباز شریف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے