• اکتوبر 25, 2020

سکول کھلنے کی بعد ایک اور والدین کیلئے ایک اور بڑی خبر!

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ 5ہزار سے زائدفیس والےاسکول6ماہ میں20فیصدکم فیس لیں گے اور 6ماہ بعد فیسوں کو معمول پر لایاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسکول کھولنے سے متعلق فیصلہ آسان نہیں تھا تاہم این سی اوسی اورمختلف اداروں کیساتھ مشاورت کرکےفیصلہ کیا۔انھوں نے کہا کہ فیصلہ کیاہے9ویں کلاس سے12ویں تک کلاسز کا آغازہوگا اور پرائیویٹ اسکولزکوبھی ایس او پیز پرعملدرآمدکرانےکی ہدایت کی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بچوں کوماسک ضروراستعمال کرناہے، مجمع نہیں لگاناہے، اسکولوں میں ہینڈواشنگ کی سہولت فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آنے والی نسلوں کو تحفظ فراہم کرنے پر پاک فوج کے شکر گزار ہیں: مہوش حیات

Read Next

مہمند میں پہاڑی تودہ اٹھارہ افراد کی جان لے گیا!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے