• اکتوبر 19, 2021

سکول سے سب سے زیادہ شکایتیں سجل کی آتی تھیں: صبور علی

کراچی: اداکارہ صبور علی نے اپنی بڑی بہن سجل علی سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ سکول سے سب سے زیادہ شکایتیں سجل علی کی آیا کرتی تھیں۔

فنکار بہنیں سجل علی اور صبور علی کا اپنے بھائی کے ہمراہ انٹرویو سے ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں صبور علی نے بتایا کہ ‘سجل علی کا دماغ ذرا کم چلتا تھا اور ابھی بھی سجل کے پاس کم ہی دماغ ہے، ہم باقی بہن بھائی پڑھائی میں اچھے تھے جبکہ سجل علی پڑھائی میں تھوڑی کمزور تھیں، اسی لیے سکول سے سب سے زیادہ شکایتیں والدہ کو سجل کی ملا کرتی تھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ورلڈ کپ: قومی کھلاڑی بائیو سکیور ببل میں چلے گئے

Read Next

آریان خان کے مستقبل کیساتھ کھیلا جا رہا ہے: روینہ ٹنڈن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے