• جون 24, 2021

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 1 ماہ تک محدود کرنیکی تجویز

لاہور:  سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کو ایک ماہ تک محدود کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کی تجویز میں کہا گیا ہے کہ جون میں کلاسز لگائی جائیں اور سالانہ امتحانات منعقد کیے جائیں۔ اگست سے سکولوں میں نئے سیشن کا آغاز کیا جائے، حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہو گا۔ اگلی کانفرنس سات جون سے پہلے ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا انعقاد مشکلات کا شکار، ٹیموں کو حتمی فیصلے کا انتظار

Read Next

شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر بات چیت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے