• دسمبر 7, 2021

سپین کے قریب 8 تارکین وطن کشتی میں بھوک اور پیاس سے ہلاک، 62 افراد کو بچا لیا گیا

میڈرڈ: سپین کے قریب کشتی میں سوار 8 تارکین وطن بھوک اور پیاس سے ہلاک ہو گئے، کوسٹ گارڈز نے 62 افراد کو بچا لیا۔

سپین کوسٹ گارڈ کو ساحل سے 40 میل دور کشتی ملی جس میں 8 ہلاک افراد پائے گئے، کوسٹ گارڈ ز نے لاشیں قریبی جزیرے منتقل کر دیں، ریسکیو آپریشن کے دوران 62 افراد کو کشتی سے بحفاظت نکال لیا گیا، تین افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ رواں سال اب تک 17ہزار تارکین وطن سپین پہنچے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹی ٹونٹی سیریز، قومی اسکواڈ نے ڈھاکہ میں ٹریننگ کا آغاز کردیا

Read Next

جھنگ: رشتے کے تنازع پر بیٹے نے ماں، باپ اور بہن کو قتل کردیا، ملزم فرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے