• جنوری 17, 2022

سپین: کمرشل بلڈنگ میں آتشزدگی، پاکستانی میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

بارسلونا: سپین میں کمرشل بلڈنگ میں آتشزدگی سے پاکستان خاندان کے چار افراد جان بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور دو بچے شامل تھے جن میں سے ایک بچہ تین سال کا اور دوسرا بچہ ایک سال کی عمر کا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میاں بیوی کاٹھ کباڑ کا کام کرتے تھے اور دکان میں ہی رہائش پزیر تھے۔ پاکستانی میاں بیوی گزشتہ دس سال سے اسپین میں مقیم تھے۔

ہماسیوں کے مطابق دکان میں بجلی کا کنکشن براہ راست لگایا گیا تھا اور شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبر پی کے میں زمینوں کا 65 فیصد ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا

Read Next

نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ٹارگٹ ہے: اعجاز شاہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے