• جنوری 17, 2022

سپین میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی منجمد، شہری گھروں میں محصور

میڈرڈ: طوفان آرون نے سپین میں معمولات زندگی منجمد کر دیئے ، ریکارڈ برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

سپین کے مختلف علاقوں میں برف باری سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ٹریفک پولیس اورمقامی اہلکاروں کی جانب سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، سڑکوں پر بند ہونے والے ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔

یورپی ملک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گرگیا ہے، شدید برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے: لیڈی گاگا

Read Next

امارات: شادی سے پہلے جنسی تعلقات بھی جرائم کی فہرست سے خارج

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے