• جنوری 22, 2021

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے معاونین خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ رولز آف بزنس میں لکھا کہ دہری شہریت والا معاون خصوصی بن سکتا، وزیراعظم معاونین رکھ سکتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل

Read Next

آکلینڈ: پہلا ٹی 20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 154 رنز کا ہدف دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے