• اکتوبر 24, 2020

سپریم کورٹ نے نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک سے پیسے لیکر رپورٹ بنائی، پاور ڈویژن کے جس افسر نے رپورٹ جمع کرائی اسے پھانسی دے دینی چاہیے۔

عدالت نے کہا کہ قانون کے تحت نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار ہے، نیپرا قانون کے مطابق کراچی میں بجلی سپلائی کے خصوصی اختیار کا فیصلہ کرے اور 10 روز میں نیپرا ٹریبونل کے ممبرز تعینات کیے جائیں۔ عدالت نے کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا اقدامات پر جاری حکم امتناع بھی خارج کرتے ہوئے نیپرا سے کارروائی پر مبنی رپورٹ طلب کرلی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش، اربن فلڈنگ کا خدشہ

Read Next

پی پی حکومت نے ڈیفنس کراچی کو ڈبویا، عمران خان کو ووٹ دینے کی سزا دی گئی: حلیم عادل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے