• ستمبر 30, 2022

سٹیٹ بینک نے ہاوسنگ فنانس کیلئے شرح سود میں کمی کر دی

کراچی: سٹیٹ بینک نے ہاوسنگ فنانس کیلئے شرح سود میں کمی کردی، ایک سے 5سال کی مدت پر شرح سود 2 فیصد ہوگی۔

بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل 5سال کیلئے گھر خریدنے پر قرض کی شرح سود 3فیصد تھی ، سٹیٹ بینک کے مطابق اب 6سے 10 سال کی مدت پر شرح سود 4فیصد ہوگی جبکہ اس سے قبل 6سے 10 سال کی مدت پر پہلے شرح سود 5فیصد تھی ۔

مزید برآں11سے 15سال کی مدت کے قرض پر شرح سود 5فیصد مقرر کی گئی ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حجاب تنازع:ہیما مالنی انتہاپسندوں کی زبان بولنے لگیں

Read Next

پاکستان میں چینی پھل کمکاٹ کی کاشت کا کامیاب تجربہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔