• جنوری 19, 2022

سٹیج ڈرامہ کے دوران ہلڑ بازی،اداکارہ ماہ نور نے مقدمہ درج کرادیا

لاہور: سٹیج ڈرامہ کے دوران ہلڑ بازی کے معاملے پر اداکارہ ماہ نور نے مقدمہ درج کرادیا ہے۔

لاہور کے تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ کے دوران ہلڑ بازی کا واقعہ پیش آیا جہاں پر سٹیج اداکارہ ماہ نور کی انٹری کے دوران 60سے زائد افراد نے ہلڑ بازی کرتے ہوئے گالم گلوچ کیا۔

اداکارہ ماہ نور نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے درخواست میں موقف اپنایا کہ مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اس لئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت میں ایک مرتبہ پھر نفرت جیت گئی،مسلمان فنکار کا کامیڈی سے دستبرداری کا اعلان

Read Next

فیصل آباد: سابقہ دشمنی کی بناء پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے