• اکتوبر 22, 2021

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 745 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان کے سبب 745 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکس چینج میں 745 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 43 ہزار 967 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ گذشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، انڈیکس 661.30 پوائنٹس گر گیا جس کے باعث 100 انڈیکس 43221.78 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ دن بھر کاروبار میں 1.51 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 15 کروڑ 63 لاکھ 19 ہزار 567 شیئرز کا لین دین ہوا، بدترین مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 90 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

The Ranjha Show | Innovative Idea Of Umar kamal | Home Made Biryani Stall In Islamabad | 16-10-2021

Read Next

ڈاکٹر اقبال مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ جیت گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے