• دسمبر 6, 2021

سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لفوین نے استعفیٰ دے دیا

سٹاک ہوم: سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لفوین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سویڈن کے وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا جبکہ ان کی جگہ وزیر خذانہ مگڈالیناانڈرسن وزارت عظمیٰ کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔

پارلیمان کی حمایت حاصل رہی تو مگڈالینا سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پناہ گزینوں کا بحران شدید،پولینڈ کی سرحد پر 15ہزارفوجی تعینات کردیئے گئے

Read Next

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فیصلہ کن معرکہ، پاکستان اور آسٹریلیا آج جان لڑائیں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے