• جنوری 21, 2022

سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے، جھڑپوں میں سینئر پولیس اہلکار ہلاک

خرطوم: سوڈان میں ہزاروں افرا د کا فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں سینئر پولیس اہلکار مارا گیا۔

واقعہ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں اس وقت پیش آیا،، جب ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب جانے کی کوشش کی، لوگوں کو روکنے کے لئے سیکورٹی فورسز نے شیلنگ کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس دوران براہ راست گولیاں چلائی گئیں، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

احتجاج میں شامل ایک شخص نے سینئر پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلا کردیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

’وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ 3 روزہ دورے پر چین جائیں گے‘

Read Next

اقوام متحدہ کا افغان خواتین، لڑکیوں کے حقوق کی صورتحال پر اظہار تحفظات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے