• نومبر 25, 2020

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی، ڈالر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں 450 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر بھی 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچرزز ایسوسی محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 384 روپے کمی کے بعد 99 ہزار 194 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا جس کے بعد سونا 08 ڈالر کمی کے بعد 1905 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ ہوئی ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی

Read Next

آئی جی سندھ کے گھر کا گھیراؤ کیس نے کیا؟آرمی چیف تحقیقات کرائیں،بلاول بھٹو

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے