• مئی 24, 2022

سونیا حسین کو نکاح کیلئے ایک اچھے انسان کی تلاش

لاہور:  اداکارہ سونیا حسین کو نکاح کیلئے ایک اچھا انسان درکار ہے، کہتی ہیں جتنی جلدی ایک اچھا انسان مل جائے گا شادی کر لوں گی۔

 سونیا حسین نے شادی سے متعلق سوال پر ایک اچھے انسان کی وضاحت کرنے کو مشکل قرار دیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک اچھا انسان وہ ہے جسے بات کرنی آتی ہو کیوں کہ ذوق ظرافت کا ہونا بہت ضروری ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اگر ایک لڑکے میں ساری خوبیاں ہوں لیکن اسے بات کرنے کا سلیقہ نہ ہو تو معنی نہیں رکھتا، مجھے ایسے لڑکے سخت ناپسند ہیں جو اپنی ذات کیلئے جنونی ہوتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.76 فیصد پر آگئی

Read Next

Headlines | 10 March 2022 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے