• ستمبر 19, 2021

سوشل نہ ہونا طلاق کی وجہ، فضا نے رازسے پردہ اٹھادیا

کراچی: اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ شوہر سے کوئی جھگڑا ہوانہ انہوں نے کبھی گالی دی یامجھے ماراپیٹا، طلاق کی وجہ کچھ اور تھی۔

 رپورٹ کے مطابق اپنی طلاق کی وجوہات سے پردہ اٹھاتے ہوئے فضا نے کہا کہ سابق شوہر فواد سے میرا کبھی کوئی جھگڑا نہیں ہوا، نہ ہی انہوں نے کبھی مجھے گالی دی اور نہ ہی مجھ پر ہاتھ اٹھایا لیکن انہیں پارٹیوں میں شرکت کا شوق تھا لیکن جس فیملی سے میں تعلق رکھتی ہوں وہاں یہ سب پسند نہیں کیا جاتا۔

فواد سماجی شخصیت تھے اور ان کی خواہش تھی کہ میں بھی ان کی طرح سوشل ہوجاؤں ۔ان کا ماننا تھا کہ میں جو کام کرتی ہوں وہ سب کچرا ہے ، میں دو ٹکے کا کام کرتی ہوں ،ان کیلئے میرا سوشل ہونا اہم تھا۔یہی تکرار ہماری طلاق کی وجہ بن گئی ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سیاحتی مقامات پر فور جی سروس کی فراہمی کا منصوبہ

Read Next

پاکستان کابل سے لوگوں کو نکالنے کیلئے کام کر رہا ہے: معید یوسف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے