• ستمبر 26, 2022

سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے

لاہور: سوشل میڈیا پر اہم شخصیات یا سپر سٹارز کے ہم شکل ملنے کے چرچے نئی بات نہیں ان دنوں بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

سجل علی کی ہم شکل لڑکی کا نام فی الحال واضح نہیں ہے کیوں کہ جس اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سجل علی سے مشابہ لڑکی کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں اس اکاؤنٹ میں لڑکی کا نام queenndaroo درج ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایپل استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبر، کمپنی کا اشتہارات دکھانے کا فیصلہ

Read Next

سوشل میڈیا صارفین کا حرا مانی کو صرف اداکاری پر توجہ دینے کا مشورہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔