• اکتوبر 26, 2021

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 110کلومیٹرتھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد: نجی بینک کی مین برانچ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں کارروائی میں مصروف

Read Next

بھارت میں کسانوں کی ہلاکت کے معاملے پر حالات مزید کشیدہ، شہری سراپا احتجاج

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے