• اکتوبر 26, 2020

سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج،نوٹسزجاری

کراچی:سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 23 اکتوبر کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ صدارتی آرڈیننس غیر آئینی و غیر قانونی ہے، اسمبلی کے ذریعے ترمیم کیلئے 2 تہائی اکثریت ہونی چاہیئے، 18 ویں ترمیم کے بعد اختیارات صوبائی حکومت کے ہیں، عدالت سے استدعا ہے صدارتی آرڈیننس غیر قانونی ہے، کالعدم قرار دیا جائے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپوزیشن کی سازشیں موجودہ حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،فیاض الحسن چوہان

Read Next

کورونا وائرس مزید 9 افراد کی جان لے گیا،اموات کی تعداد6 ہزار544 ہوگی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے