• ستمبر 18, 2021

سندھ: لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی، مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی

کراچی:  سندھ میں کورونا کیسز بڑھ جانے کی وجہ سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کردی گئی ہے، مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔

حکومت سندھ نے شہریوں کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کے بعد تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

صوبے میں جمعہ اور اتوار کو سیف ڈیز کے موقع پر کاروبار بند ہو گا، ریسٹورنٹس کی آوٹ ڈور ڈائننگ 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Read Next

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر آج لاہورآئیں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے