• دسمبر 1, 2021

سندھ رینجرز کا اورنگی ٹاؤن، کٹی پہاڑی اور گردونواح میں آپریشن، متعدد ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، کٹی پہاڑی اور گردونواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کامبنگ آپریشن کیا جس کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کرلیا گیا۔

زیر حراست ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور: ٹرک سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد ،2 بین الصوبائی اسلحہ سمگلر گرفتار

Read Next

Regional News Bulletin | A1Tv | 26 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے