• ستمبر 18, 2021

سندھ حکومت کا موٹرسائیکل پر سائیڈ گلاس لگانا لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے موٹرسائیکل پر سائیڈ گلاس لگانا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے، نہ لگانے والے موٹرسائیکل سواروں کا چالان ہو گا۔

اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ موٹر وہیکل رولز میں ترامیم کرے گا، ترامیم کا مسودہ سندھ کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، کابینہ کی منظوری کے بعد موٹر سائیکلوں پر سائیڈ گلاسز لگانے کا قانون نافذ العمل ہوگا، اس وقت کراچی سمیت سندھ بھر میں 60لاکھ سےزائد موٹر سائیکلز ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جنوبی پنجاب میں کپاس کی فصل پر بیماریوں کا حملہ معاشی حد سے تجاوز، کاشتکار پریشان

Read Next

لاہور: رکشہ ڈرائیور اور اسکے ساتھی کی ماں بیٹی سے مبینہ زیادتی، ملزمان فرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے