• ستمبر 27, 2022

سندھ حکومت نے بارشوں کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے

کراچی: سندھ حکومت نے بارشوں کے باعث صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے ہیں۔ انٹر بورڈ نے آج ہونے والے تمام پرچے بھی ملتوی کر دیئے۔

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس سے قبل آل سندھ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے تمام نجی سکول و کالجز کو بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی ملیر ندی ہائی وے پر ڈوبنے والی گاڑی مل گئی، کورنگی کاز وے پر سیلابی صورتحال

Read Next

روس میں جاری عسکری نمائش، روبوٹک کتا پیش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔