• دسمبر 1, 2021

سنجیو کمار قربانی دینے والی بیوی کی تلاش میں چل بسے: ہیما مالینی

ممبئی: بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالینی نے انکشاف کیا ہے کہ آنجہانی سنجیو کمار ہر قسم کی قربانی دینے والی بیوی چاہتے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ سنجیوکمار اپنی عیجیب و غریب پسند کے سبب زندگی بھر شادی نہ کر سکے اور ایسے ہی دنیا سے چلے گئے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ہیما مالینی اور سنجیو کمار کے درمیان ایک زمانے میں رومانس کا سلسلہ بھی چلا جو غلط فہمیوں اور اختلافات پر ختم ہو گیا جبکہ اس کے علاوہ بھی سنجیو کمار چند بار دیگر خواتین سے شادی کرنے والے تھے لیکن معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 12 November 2021 | A1 TV

Read Next

ایلون مسک نے 5 بلین ڈالر کے حصص فروخت کردئیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے