• جنوری 28, 2022

سموگ کی صورتحال: ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے، ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نے عدالت کو بتایا کہ کچھ دنوں سے اسموگ میں بہتری آئی ہے، ایک ہفتے کی مہلت دیں، اسموگ میں مزید بہتری آئے گی، موٹر وے پولیس کو انٹر چینج ٹول ٹیکس کے حصول کے لیے لمبی گاڑیوں کی قطاریں بنانے سے متعلق مناسب حکم دیا جائے۔

عدالت نے کہا کہ لاہور کی حدود میں اسموگ بہت پھیلی ہوئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ٹریفک پولیس کی ٹریفک میں بہتری پر تعریف کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

این سی او سی: 50 سال سے زائد عمر والے افراد کیلئے بوسٹر ڈوز کی منظوری

Read Next

خوشامدی اور حاسدوں سے کوسوں دور رہتی ہوں: صبور علی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے