• دسمبر 6, 2021

سمبڑیال میں شارٹ سرکٹ سے گھر کو آگ لگ گئی، ماں بیٹی جاں بحق، باپ شدید زخمی

سمبڑیال : سمبڑیال میں شارٹ سرکٹ سے گھر کو آگ لگ گئی، ماں بیٹی موقع پر دم توڑ گئیں، باپ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سمبڑیال کے محلہ صدیق اکبر میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگ گئی، گھر میں سوئے ہوئے ماں بیٹی جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں جبکہ باپ شدید زخمی ہو گیا جسے لاہور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گھر کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا،ریسیکیو 1122،پولیس اور اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال بھی موقع پر پہنچ گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Awam Ki Soch With Musharraf Yasin I A1Tv | 09 November 2021

Read Next

عوام کیلئے بری خبر: بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے