• دسمبر 7, 2021

سلمان نے کترینہ کی شادی کیلئے فلم کی شوٹنگ روک دی

ممبئی: بالی وڈ سٹار سلمان خان نے کترینہ کیف کی شادی کیلئے فلم “ٹائیگر تھری” کی شوٹنگ روک دی۔

رپورٹ کے مطابق بالی وڈ باربی ڈول کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں زیر گردش ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ دیوالی کے موقع پر دونوں نے ہدایت کار کبیر خان کے گھر منگنی کر لی ہے۔ اب خبر سامنے آئی ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل دسمبر میں راجھستان میں شادی کریں گے جس کی وجہ سے بالی وڈ سلطان سلمان خان نے بھی فلم “ٹائیگر تھری” کی شوٹنگ ملتوی کر دی اور فلم کی شوٹنگ کترینہ کی شادی کے بعد جنوری میں دوبارہ شروع کی جائے گی۔

دوسری جانب شاہ رخ خان نے بھی فلموں کی شوٹنگ ملتوی کر دی کیوں کہ وہ آریان کی جیل سے رہائی کے بعد اپنا سارا وقت فیملی کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کو تحفظات ہیں: شیخ رشید

Read Next

Headlines | 11 November 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے