• اکتوبر 16, 2021

سلمان خان کا کمال آر خان کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ

ممبئی: بالی وڈ کے سلو میاں نے اپنی فلم رادھے کا ریویو کرنے پر بھارتی فلموں کے تجزیہ نگار اور اداکار کمال آر خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کمال آر خان کے خلاف کیس ممبئی کی ایک مقامی عدالت میں درج کیا گیا ہے ۔ کمال آر خان نے ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ سلمان خان یہ ہتک عزت کا مقدمہ آپ کی مایوسی کا ثبوت ہے ۔ میں فلموں کے ریویوز اپنے فالوورز کے لیے کرتا ہوں۔ آپ کو مجھے فلم ریویوز کرنے سے روکنے کے بجائے بہتر فلمیں بنانی چاہئیں۔ میں سچائی کیلئے لڑتا رہوں گا، کیس کیلئے شکریہ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد کے سول ہسپتال کے بجلی کے نظام کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع

Read Next

کاش ہم میں عقل آ جائے اور ہم دُنیا بچا لیں:ثمینہ پیرزادہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے