• ستمبر 23, 2021

سلمان بوڑھے ہو گئے، والد کے کردار کرنے چاہئیں، مداحوں کا مشورہ

روس: بالی وڈ سٹار سلمان خان کے مداحوں نے ان کی نئی وائرل تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلومیاں بوڑھے ہوگئے ہیں اب انہیں والد کے کردارادا کرنے چاہئیں۔

  رپورٹ کے مطابق 55 سالہ اداکار سلمان خان ان دنوں فلم ‘‘ٹائیگر3’’ کی شوٹنگ کیلئے اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں موجود ہیں۔ سلمان خان کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ اپنے روسی مداحوں کے ساتھ نظرآرہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کو سلوبھائی کی تصاویر کچھ خاص پسند نہیں آئیں اور انہوں نے بالی وڈ سپر سٹار کو بوڑھا قرار دیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ سلمان خان بوڑھے ہوگئے ہیں لہذا اب انہیں ڈیڈی کے کردار کرنے چاہئیں۔ جوانی چلی گئی ان کی اب انہیں والد کے رول کرنے چاہئیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ: آرمی نے ہما کلب اسلام آباد کو 2 گول سے شکست دیدی

Read Next

کراچی: کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے