• اکتوبر 27, 2020

سعید غنی کے ملیر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے دورے،سماجی فاصلے کا جائزہ لیا

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا  ملیرکے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے دورے ، کورونا ایس او پیز اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سکول کے منتظمین کو ایس او پیز کے نفاذ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی سعید غنی نے کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ 28 ستمبر کو تمام کلاسز کا آغاز ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کی جائیں ، کلاس میں بچوں کے درمیان سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے ،بچے زیادہ ہوں تو کلاسز شفٹوں میں یا متبادل دنوں میں لی جائیں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے گلستان شاہ عبدالطیف گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا بھی دورہ کیا ،اور مختلف کلاسوں میں تدریسی نظام اور ایس اور پیز کا جائزہ بھی لیا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی منظوری

Read Next

عمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو کیوں گرفتار کرانا چاہتے ہیں؟ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے