• ستمبر 26, 2022

سعودی ولی عہد اوروزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفا

اسلام آباد:سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ٹیلی فونک رابطے میں پاک سعودی برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف نے باہمی امور پر بھی گفتگو کی،دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

دونوں رہنماوں نے پاک سعودی تجارتی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا، سعودی ولی نے وزیراعظم شہبازشریف کو 75 ویں قومی دن کی مبارکباد دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس مزید 3 افراد کی جانیں نگل گیا مثبت کیسز کی شرح میں بھی اضافہ

Read Next

Chamktay Sitaray | Sobieya Khan | A1TV | 15 August 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔