• ستمبر 19, 2021

سعودی وزیر خارجہ کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا

اسلام آباد:  سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کی وزارت خارجہ آمد پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی، وزارت خارجہ حکام اور سعودی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔

نور خان ائیربیس لائونج میں طاہر محمود اشرفی اور شہزادہ فیصل بن فرحان میں غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

الیکشن کمیشن ممبران تقرری، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک کا تاثر غلط: فواد چودھری

Read Next

شہروز کاشف کا ورلڈ ریکارڈ، کے ٹو سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے