• اکتوبر 16, 2021

سعودی عرب کا 60 سال سے زائدالعمر افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگانے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے 60 سال سے زائدالعمر افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگانے کا اعلان کر دیا۔

سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو تقویت کے طور پر کوویِڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگائی جائے گی۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا آخری مراحل میں ہے۔

وزارت نے تمام شہریوں اور مکینوں پر زوردیا ہے کہ وہ کورونا کی منظورشدہ ویکسین میں سے کسی ایک کی دونوں خوراکیں لگوائیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چھوٹے اور درمیانے صنعتکاروں کو کاروبار کیلئے مراعات دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

Read Next

بوائی سے پہلے گندم کی امدادی قیمت کا تعین ضروری ہے: فخر امام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے