• ستمبر 20, 2021

سعودی عرب کا یکم محرم سے بیرون ملک معتمرین کیلئےعمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے یکم محرم سے بیرون ملک معتمرین کے لیےعمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری ٹی وی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم محرم الحرام 10 اگست سے دنیا بھر سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے صحت اور سلامتی سے متعلق قواعد پر عمل پیرا ہونا ہو گا، پاکستان سے عمرے کے خواہشمند افراد منظور شدہ ایجنسیوں اور 30 آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے بکنگ کرا سکیں گے۔معتمرین کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی، ہشام انعام اللہ صوبائی کابینہ سے فارغ

Read Next

پاکستان اور سعودی عرب نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا: شاہ محمود قریشی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے