• ستمبر 23, 2021

سعودی عرب کا مزید تین ملکوں کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان

ریاض:  سعودی عرب نے مزید تین ملکوں کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے تاہم مسافروں کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔

سعودی سرکاری ٹی وی کے مطابق مملکت نے متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن سے آنے والے افراد پر سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں، تینوں ممالک پر سفری پابندیاں اٹھانے کے فیصلے پر آج سے عمل درآمد ہو رہا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ نے مسافروں سے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کی ہدایت بھی کی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت پر امریکا کا اظہار تشویش

Read Next

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے